پاکستان کی معیشت کی مضبوطی کیلئے وفاقی اورپنجاب حکومت کی کاوشیں لائق تحسین ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے اقدامات کے باعث صوبے کی معیشت ترقی کر رہی اورپنجاب بدل رہا ہے چین کی وزرات خارجہ کے مڈ کیرےئر کے سفارتکاروں کی پاکستان میٹروبس کی بروقت تکمیل اورآغاز پر شہبازشریف کو مبارکباد
اتوار 14 جون 2015 17:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف سے چین کی وزرات خارجہ کے مڈکیرئیر سفارتکاروں کے وفد کی سربراہ، چینی قونصل جنرل اوردیگر اراکین کی ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود اورمعیارزندگی بلند کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقداما ت کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب میں اس ضمن میں شاندار پروگرام پر عملدر آمد ہورہا ہے۔
انفراسٹرکچر کی بہتری ،عوام کو معیاری سہولتوں کی فراہمی اوردیگرترقیاتی منصوبوں کے باعث پنجاب کی معیشت ترقی کررہی ہے اور پنجاب بدل رہا ہے۔ چینی وفد کے اراکین نے معیشت کی بہتری کیلئے وفاقی حکومت اورپنجاب حکومت کے اقدامات کی تحسین کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے چین کا تعاون جاری رہے گااور پاکستان کا ایشین ٹائیگربننے کا خواب ضرور پورا ہوگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.