پنجاب میں چےئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں اگلی حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی‘منظور احمد وٹو
اس ضمن میں چےئرمین کی قیادت میں پارٹی کو مزید متحرک کرینگے، ماضی میں پنجاب میں دو دفعہ مسلم لیگ (ن) کو شکست دی ہے
اتوار 14 جون 2015 17:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی چےئرمین بلاول بھٹو اور کوچےئرمین آصف علی زرداری کی قیادت میں اس سال ستمبر میں پنجاب میں ہونیوالے لوکل باڈیز کے انتخابات کے تمام حلقوں سے لڑنے کے لیے بھرپور تیاری کر رہی ہے۔ یہ بات میاں منظور احمد وٹو، صدر پیپلز پارٹی پنجاب نیگزشتہ روز گرین ٹاؤن لاہور میں دو تقریبات میں شرکت کرنے کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن، عہدیدار اور پنجاب کی قیادت چےئرمین کی پاکستان میں آمد کے بعد لاہور میں ماہ رمضان کے اوائل میں آمد پر ان کو خوش آمدید کہنے کے لیے بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکی متوقع آمد لاہور میں جون کی 17 تاریخ کو ہونے والی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں طے کی جائے گی، اس میں انکے پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.