جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن پہلی ترجیح ہے‘خواجہ سلمان رفیق
نئے مالی سال میں صوبے کے مختلف شہروں میں 9سینٹرز آف ایکسیلنس قائم کئے جائیں گے‘مشیر وزیراعلیٰ پنجاب
اتوار 14 جون 2015 17:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹرکٹ و تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن پہلی ترجیح ہے اور نئے مالی سال میں صوبے کے مختلف شہروں میں 9 سینٹرز آف ایکسیلنس قائم کئے جائیں گے جبکہ لاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے منصوبے پر نئے مالی سال میں 3 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے ۔
خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ لاہور میں کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ اینڈ ریسرچ سینٹر کے منصوبے پر کام شروع ہو چکا ہے جس کے لئے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے بیدیاں روڈ پر 50 ایکڑ زمین پہلے ہی مختص کر دی ہے اور رواں سال کنسلٹنسی فرم ہائر کرنے اور دیگر ضروریات کے لئے 300 ملین روپے فراہم کئے گئے تھے جبکہ 2015-16ء میں اس منصوبے کے لئے 3ارب روپے مختص کئے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.