ایوانِ قائد میں جاری سمر کیمپ میں میاں محمد جاوید کا ”نظریہ پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں“اور سید شمعون ہاشمی کا ”اعلیٰ شہری اوصاف“پر لیکچر
اتوار 14 جون 2015 17:20
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) نظریہ پاکستان کونسل کے تحت ایوانِ قائد میں جاری پانچ روزہ سمر کیمپ کے دوسرے دن کونسل کے سینئر وائس چیئرمین میاں محمد جاوید نے نظریہ پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں ، سید شمعون ہاشمی نے اعلیٰ شہری اوصاف اور پروفیسر افتخار کھوکھر نے تاریخ اسلام سے ایک ورق کے موضوعات پر طلبا و طالبات سے خطاب کیا۔
میاں محمد جاوید نے نظریہ پاکستان کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ قیام پاکستان نے دراصل انیسویں صدی میں براعظم افریقہ اور ایشیا سمیت پوری دنیا میں مسلمانوں کو آزادی کی جدوجہد کیلئے متحرک کیا۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم نظریہ پاکستان کے بنیادی مقاصد کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کو صحیح معنوں میں ایک ایسا ملک بنائیں جہاں ہم آزادی اور افتخار کے ساتھ اپنی تہذیب روایات اور دین کی پیروی کرسکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.