سی ڈی اے ٹریننگ اکیڈی کے زیراہتمام سپوکن انگلش کے موضوع پر19واں کورس (کل)شروع ہوگا

اتوار 14 جون 2015 17:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)ٹریننگ اکیڈی کے زیراہتمام سپوکن انگلش کے موضوع پر19واں کورس (کل)پیر کو ارٹ انیڈکرافٹ ویلج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

جو18جون تک جاری رہیگا۔سی ڈی اے کے حکام کے مطابق کورس میں سی ڈی اے کے افسران شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :