خیبرپختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر مستعفی ہو جائے ، کالا باغ ڈیم بنا تو کے پی کے ڈوب جائے گا ؛سیکرٹری جنرل اے این پی میاں افتخار حسین
اتوار 14 جون 2015 17:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر مستعفی ہو جائے ۔ کالا باغ ڈیم بنا تو کے پی کے ڈوب جائے گا ۔
(جاری ہے)
کرپشن نظام کی پیداوار ہے شہید بیٹے کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ایک پیسے کی بھی بے ایمانی نہیں کی ۔
دہشت گردی کے خلاف آپریشن کا فیصلہ فوج نے کیا ایک انٹرویو میں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں خوفزہ تھی کہ کہیں دہشت گرد ان کے خلاف نہ اٹھ کھڑے ہوں ۔ باچا خان کا فلسفہ آج بھی موجود ہے ان کے پیروکاروں نے دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر دکھایا ۔ انہیں انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.