دنیا بھر میں 800 ملین افراد بے روزگار ہیں ، مزدوری کرنے والے نابالغ بچوں کی تعداد 300 ملین کے قریب پہنچ گئی؛ رپورٹ

اتوار 14 جون 2015 17:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) چائلڈ لیبر دنیا کے ماتھے پر بدنما داغ بن کر رہ گیا ، دنیا بھر میں 800 ملین افراد بے روزگار ہیں جبکہ مزدوری کرنے والے نابالغ بچوں کی تعداد پوری دنیا میں 300 ملین کے قریب ہے ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے بچے کی ملازمت کرنے کی عمر کم از کم 15 سال تعین کی گئی ہے صرف 49 ممالک نے آئی ایل او کے اس کنونشن کی توثیق اور حمایت کی ہے یونیسف کے مطابق 18 سال سے کم عمر بچے کی کیٹگری میں آتا ہے اور 18 سال سے کم عمر کی مزدوری چائلڈ لیبر کے زمرے میں آتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :