رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سزائے موت کے قیدیوں کو ایک ماہ کا ریلیف مل گیا
اتوار 14 جون 2015 17:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی سزائے موت کے قیدیوں کو ایک ماہ کا ریلیف مل گیا ہے۔ رمضان المبارک میں کسی بھی قیدی کو سزائے موت نہیں دی جائے گی اور عید الفظر کے بعد حکومت یورپی ممالک کے دباؤ کے باوجود سزائے موت پانے والے قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکانے کا سلسلہ شروع کرے گی۔
(جاری ہے)
رمضان المبارک کی آمد کا سب سے زیادہ فائدہ اس وقت سزائے موت کے مجرم شفقت حسین کو ملا ہے جس کی پھانسی کے احکامات چار مرتبہ ملتوی ہوئے ہیں اور آخری بار پھانسی کی سزا پر اسرار طور پر ملتوی ہوئی جس کی حکومت تحقیقات کروا رہی ہے۔
حکومت نے دسمبر 2014ء سے لیکر اب تک 158 مجرموں کو پھانسی دی ہے حکومت نے آرمی پبلک سکول میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعہ کے بعد پھانسیوں پر سے پابندی ہٹا دی تھی اور آجکل یورپی یونین کی طرف سے ایک بار پھر پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا گیا ہے کہ پھانسیوں کا سلسلہ منقطع کیا جائےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.