Live Updates

پشاور سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے 18 ایم پی ایز نے یونس ظہیر کو پشاور کا ناظم بنانے کیلئے عمران خان اور پرویز خٹک کو خطو لکھ دیا

اتوار 14 جون 2015 17:38

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) پشاور سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے 18 ایم پی ایز نے یونس ظہیر کو پشاور کا ناظم بنانے کے لئے عمران خان اور وزیر اعلی پرویز خٹک کو خطو لکھ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز پشاور سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے 18 ایم پی ایز نے پشاور کے ضلعی ناظم کے لئے عمران خان اور پرویز خٹک کو خط لکھا ہے جس میں پشاور کے ناظم کے لئے یونس ظہیر کا نام پیش کیا گیا ہے خط پر خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شاہ فرمان ، شوکت یوسفزئی اور پشاور کے ضلعی صدر یاسین خان کے دستخط موجود ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات