جارجیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے
اتوار 14 جون 2015 21:04
تبلسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جون۔2015ء) جارجیا کے دارالحکومت تبلسی میں گزشتہ شب شروع ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے کم از کم 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ شب شروع ہونے والی شدید بارشوں کے باعث دریائے ”ویرے“ میں سخت طغیانی نے سیلاب کی صورتحال پیدا کردی جو متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی اپنے ساتھ بہا کر لے گیا۔
شہر کے چڑیا گھر میں بارش کے باعث متعدد جانوروں کے پنجرے ٹوٹ گئے، بعض کو تو پنجروں میں ڈال کر دوسرے مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے تاہم بڑی تعداد میں ہلاک یا لوگوں کے قبضے میں آگئے ہیں۔ گھروں کی تباہی سے درجنوں خاندان بے گھر ہوچکے ہیں۔ تبلسی کے شہر اراکلی لیکونیا دیز نے صحافیوں کو بتایا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق 10 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.