عالمی چمپئین سباسچین اوگیئرنے ریلی آف اٹالیا کے دوسرے روز بھی تمام ڈرائیورزپربرتری برقراررکھی

پیر 15 جون 2015 11:43

عالمی چمپئین سباسچین اوگیئرنے ریلی آف اٹالیا کے دوسرے روز بھی تمام ..

سارڈینیا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)عالمی چمپئین سباسچین اوگیئرنے ریلی آف اٹالیا کے دوسرے روز بھی تمام ڈرائیورزپربرتری برقراررکھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 2015ورلڈریلی چیمپئن شپ کی چھٹی ریس ریلی آف اٹالیا ارڈینیا میں جاری ہے،ریس کے دوسرے روز جنگلات کے درمیان بنائے گئے ٹریک نے ڈرائیورزکی مہارت کا خوب امتحان لیا،کچھ گاڑیاں حادثے کا شکار بھی ہوئیں،فرانس کے سباسچین اوگیئر نے دوسرے روز بھی برق رفتاری دکھاتے ہوئے تین گھنٹے 54 منٹ اور43 سکینڈز میں طے کرتے ہوئے برتری حاصل کی،نیوزی لینڈ کے ہیڈن پاڈن دومنٹ اورتیرہ سیکنڈز کے ساتھ ریس میں دوسرے نمبر پر رہے ۔