اداکارہ صوبیہ خان نے عید الفطر کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ ” عید مستی “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

پیر 15 جون 2015 12:30

اداکارہ صوبیہ خان نے عید الفطر کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ ” عید مستی “ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) اداکارہ صوبیہ خان نے جوہر ٹاؤن میں عید الفطر کے حوالے سے سپیشل ڈرامہ ” عید مستی “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

رائٹر افتخار عفی کے لکھے ہوئے مزاحیہ ڈرامہ عید الفطر پر نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہو گا جس میں صوبیہ خان سمیت دیگر متعدد اداکار شامل ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :