کراچی : محمود آباد چینیسر گوٹھ میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 12:31

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : کراچی کے علاقہ محمود آباد چینیسر گوٹھ میں دو جرائم پیشہ گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا. پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد بھی جرائم پیشہ ہی تھے، اور قتل، اقدام قتل جیسی وارداتوں میں ملوث تھے. تاہم زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیاہے.

متعلقہ عنوان :