بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش کا اہتمام، زمبابوے کے کرنسی نوٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے
پیر 15 جون 2015 12:42
سلیگوری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس نے نوادرات کے شوقین افراد کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔بھارت کے مشرقی قصبے سلیگوری میں ایک سو بیس ممالک کے سونے اور چاندی کے نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش کی گئی۔
(جاری ہے)
سلیگوری میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی نمائش تھی۔نمائش دیکھنے کے لیے آنے والے افراد نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی کولیکشن کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ نمائش میں جنگ عظیم سے قبل کے مشرقی اور مغربی جرمنی کے سکے بھی رکھے گئے تھے۔بلغاریہ کے نایاب سکوں اور زمبابوے کے کرنسی نوٹوں نے نمائش کو مزید دلچسپ بنا دیا۔ نمائش تین روز تک جاری رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.