بھارتی فلم ”اینی باڈی کیس ڈانس پارٹ ٹو“19جون کو لاہور سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں نما ئش کیلئے پیش کی جائیگی

پیر 15 جون 2015 12:46

بھارتی فلم ”اینی باڈی کیس ڈانس پارٹ ٹو“19جون کو لاہور سمیت پاکستان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) بھارتی فلم ”اینی باڈی کیس ڈانس پارٹ ٹو“19جون کو لاہور سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں نما ئش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فلم کی کاسٹ میں پربھودیوا ‘شردھا کپور ‘اورورن ڈھون سمیت متعدد فنکار شامل ہیں اور فلم کی لاہور سمیت دیگر شہروں میں بھر پور نمائش کیلئے تیاریاں مکمل ہو چکیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :