پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اسی ہفتے لاہور آئیں گے

پیر 15 جون 2015 12:52

پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اسی ہفتے لاہور آئیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اسی ہفتے لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ راحت فتح علی خان کئی ہفتوں سے یورپ کے دورے پر ہیں جسکے بعد وہ دوبئی پہنچے گے جہاں سے انکی وطن واپسی ہوگی اور وہ رمضان المبارک کا زیادہ عر صہ لاہور میں ہی گزاریں گے ۔

متعلقہ عنوان :