Live Updates

پنجاب بلدیاتی انتخابات ؛ تحریک انصاف کا ق لیگ سے اتحاد کا قوی امکان

پیر 15 جون 2015 13:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) تحریک انصاف کے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ( ق ) سے اتحاد کے قوی امکانات ہیں ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز تحریک انصاف کے معتبر ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی اور مسلم لیگ ( ن ) کی بربادی کے لئے مسلم لیگ ( ق ) سے اتحاد کا سوچ رہے ہیں اور قوی امکانات ہیں کہ جلد دونوں پارٹیوں کے سربراہوں کے درمیان ملاقات کے بعد پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں اتحاد کا اعلان کیا جائے گا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات