مظفر آباد؛آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس کے موقع پر اپوزیشن کا احتجاج

پیر 15 جون 2015 13:08

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس کے موقع پر اپوزیسشن کا احتجاج‘ وزیر خزانہ کے خطاب پے متحدہ اپوزیشن ڈائس بجاتی رہی۔ تیز و گونجدار آواز کی وجہ سے بجٹ خطاب کی سماعت میں صحافیوں کو شدید پریشانی کا سامنا۔

متعلقہ عنوان :