مظفر آباد؛بجٹ اجلاس میں دو سابق وزرائے اعظم سردار عتیق اور بیرسٹر سلطان محمود شریک نہیں ہوئے

پیر 15 جون 2015 13:09

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی بجٹ اجلاس کے موقع پر دو سابق وزرائے اعظم‘ ممبران اسمبلی صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان اور پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری شریک نہ ہو سکے۔

(جاری ہے)

ہر دو ممبران کی نشستیں خالی رہیں جبکہ دونوں جماعتوں کے کارکنان کی بڑی تعداد صبح سے بھی اسمبلی سیکرٹریٹ کے گیٹ پر استقبال کے لئے پہنچ گئی تھی۔