مظفر آباد ؛موسلادہھار بارش و ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار

پیر 15 جون 2015 13:09

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) دارالحکومت مظفر آباد اور اس کے گرد و نواح میں موسلادہھار بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کے چلنے کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

(جاری ہے)

بجٹ اجلاس کے موقع پر دارالحکومت میں موسم کے خوشگوار ہونے پر ممبران اسمبلی‘ وزراء اور افسران کی بڑی تعداد اسمبلی سیکرٹریٹ کے سبزہ زار میں لطف اندوز ہوتی رہی۔

متعلقہ عنوان :