Live Updates

لاہور : رمضان المبارک کے لیے شہر بھر میں سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا، 8 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 13:16

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : رمضان المبارک میں شہر بھر میں سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے تحت 8 ہزار پولیس اہلکاروں کو مختلف مقامات پر سکیورٹی پر تعیناتی کی ڈیوٹیز الاٹ کی جائیں گی.

(جاری ہے)

3ہزار اہلکار رمضان بازار، دستر خوانوں اور بازاروں میں تعینات ہوں گے، نماز اوور تراویح کے اوقات میں مساجد کے باہر 5 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے جبکہ سحری اور افطاری کے اوقات میں ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز کو سڑکوں پر گشت کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں.

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات