کراچی سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب سے دو افراد کی لاشیں برآمد

پیر 15 جون 2015 13:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) کراچی سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب سے دو افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دونوں کو قتل کر کے لاشیں بوری میں رکھ کر پھینکی گئیں۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :