پشاور : خیبر پختونخواہ بجٹ، اسمبلی میں اپوزیشن کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 14:02

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 جون 2015 ء) : خیبر پختونخواہ کا آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا.

(جاری ہے)

دورسی جانب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر مولانا لطف الرحمان کر رہے ہیں. اجلاس میں بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ یا شرکت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا.