پاکستان اورسری لنکا کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں سنگاکارا کامیاب ترین بلے باز رہے
پیر 15 جون 2015 14:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ رنزسری لنکاکے سنگاکارانے بنائے انہوں نے 21 میچوں کی 41اننگزمیں80.25کی اوسط سے2809رنزبنائے۔جن میں10سنچریاں اور11نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 230 رنز ہے۔ دوسرے نمبرپرپاکستان کے یونس خان نے26میچوں کی43اننگزمیں50.47کی اوسط سے2019رنزبنائے۔
جن میں7سنچریاں اور6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور313رنزہے۔تیسرے نمبرپرسری لنکاکے جیاوردھنے نے 29 میچوں کی 55 اننگز میں 32.44 کی اوسط سے 1687 رنز بنائے۔ جن میں2 سنچریاں اور10نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور240رنزہے۔چوتھے نمبر پر پاکستان کے انضمام الحق نے 20 میچوں کی 31 اننگز میں 59.96کی اوسط سے1559رنزبنائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.