ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کوسری لنکاکے خلاف 1000 رنزمکمل کرنے کے لئے73 دوڑیں درکار

پیر 15 جون 2015 14:04

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کوسری لنکاکے خلاف 1000 رنزمکمل کرنے کے لئے73 دوڑیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کوسری لنکاکے خلاف ایک ہزاررنزمکمل کرنے کے لئے73رنزدرکار ہیں ۔

(جاری ہے)

مصباح الحق نے سری لنکاکے خلاف15میچوں کی23اننگزمیں46.35کی اوسط سے927رنزبنائے۔جن میں ایک سنچری اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 135 رنزہے۔

متعلقہ عنوان :