پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پرسوں اسلام آباد میں ہو گا، بلاول بھٹو زصدارت کریں گے
پیر 15 جون 2015 14:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ( بدھ) اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں پارٹی کو ملک بھر میں دوبارہ فعال بنانے ، ناراض کارکنوں کو منانے اور ملک کی سیاسی صورت حال کے حوالے سے امور زیر غور آئیں گے اور بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد اور ملحقہ ڈویژنز ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے قائدین اور دوسرے کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے اور بلاول بھٹو زرداری نے ناراض کارکنوں کو منانے کے لئے پارٹی رہنماؤں کو فہرستیں بنانے کا ٹاسک بھی دے دیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.