لاہوراور راولپنڈی میٹرو پر بلاناغہ ڈیڑھ لاکھ افراد کا روزانہ سفر ناقدین کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے، صوبائی وزیر قانون
پیر 15 جون 2015 14:32
فیصل آباد ۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ خان نے کہاہے کہ میٹرو لاہوراور میٹروراولپنڈی پر طلباء و طالبات ، سرکاری ملازمین ، خواتین خانہ ، کارباری افراد وغیرہ سمیت بلاناغہ ڈیڑھ لاکھ افراد کا سفر کرنا ناقدین کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے نیز پاکستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور عوام نے حقیقی لیڈروں و جھوٹ کی سیاست کرنے والوں میں فرق کرنا بخوبی سیکھ لیا ہے اس لئے اب وہ کسی کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ انتخابات کی طرح آنے والے انتخابات میں بھی پرویزالٰہی اور ان کے ساتھیوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے صوبے کو دیوالیہ کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی تھی اوران کے دور کے تمام منصوبے لوٹ مارو کرپشن سے عبارت تھے جبکہ ان کے دور میں کوئی بھی منصوبہ کرپشن اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے پایہ تکمیل کو نہ پہنچ سکا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.