پارٹنر سکولوں کے ماہانہ واجبات میںآ ئندہ مالی سال سے سو روپے فی طالب علم اضافہ کیا جائیگا‘ انجینئر قمر الاسلام راجہ
پیر 15 جون 2015 16:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کے ماہانہ واجبات میںآ ئندہ مالی سال سے سو روپے فی طالب علم اضافہ کیا جائے گاتاکہ طالب علموں کو زیادہ بہترتعلیمی سہولتیں مہیا ہو سکیں ۔ اسی طرح لیپ ٹاپ ، سولر لیمپس اور انڈوومنٹ فنڈ جیسے مفید منصوبوں میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طالب علموں کو بھی شامل کیا جائے گا ۔
ان اقدامات کا مقصد پارٹنر سکولوں اور ان کے طالب علموں کی بھرپور حوصلہ افزائی ہے جس سے فروغ تعلیم کی مہم کو مزید تیز تر کرنے میں مدد ملے گی ۔ یہ بات چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن انجینئر قمر الاسلام راجہ نے ملتان آرٹس کونسل ہال میں منعقدہ پارٹنر سکولوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ اور رحیم یار خان میں ایجوکیشن وؤچر سکیم سے منسلک سکول مالکان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.