پاک چین کی تجارت کے درمیان 4.5ارب ڈالر کی مس ڈکلریشن ، انڈرانوائسنگ کی جارہی ہے۔اقوام متحدہ کے کمیونٹی ٹریڈ کے اعدادوشمارمیں انکشاف
پیر 15 جون 2015 16:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان اور چین کی تجارت کے درمیان 4.5ارب ڈالر کی مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی جارہی ہے۔اقوام متحدہ کے کمیونٹی ٹریڈ کے اعدادوشمار کے جائزے سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی امپورٹرز اور ایکسپورٹرز چین کے ساتھ تجارت میں بڑے پیمانے پر مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کرکے ڈیوٹی اور ٹیکس چوری کے ذریعے ملکی معیشت کو نقصان پہنچارہے ہیں۔
دونوں ملکوں کے کسٹم حکام کے اعدادوشمار میں اربوں ڈالر کا فرق پایا جاتا ہے سال 2014 کے دوران پاکستانی اعدادوشمار کے مطابق چین سے 9ارب ڈالر کی مصنوعات درآمد کی گئیں تاہم چینی کسٹم حکام کے اعدادوشمار کے مطابق اس عرصے میں چین سے پاکستان کو 13ارب ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئیں اس طرح پاکستانی امپورٹر نے مس ڈکلریشن کے ذریعے درآمدی مصنوعات کی مالیت 4.5ارب ڈالر کم کردی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.