کراچی : رینجرز اہلکاروں کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی عمارت کا محاصرہ، نیب اہلکار بھی ہمراہ موجود

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 15 جون 2015 16:30

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) : سندھ رینجرز نیب اہلکاروں کے ہمراہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی عمارت میں داخل ہو گئے ہیں جہاں سابق ڈی جی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے متعلق تفتیش کی جا رہی ہے. ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکار ایس بی سی اے کے افسران سے بھی پوچھ گچھ کر رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :