پیرمحل، گیس ری فلنگ کرتے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج

پیر 15 جون 2015 16:43

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) گیس ری فلنگ کرتے ہوئے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی پولیس نے سندھلیانوالی میں گیس سلنڈر کی دکان پر محمد عرفان ساکن چک674/15گ ب کو گیس ری فلنگ کرتے ہوئے چھاپہ مارکر گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔۔

متعلقہ عنوان :