فارم 15 سے غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز سے متعلق معاونت نہیں ملی ٗ چیف جسٹس ناصر الملک
دھاندلی کی تحقیقات کر رہے ہیں ، یہ جوڈیشل نہیں انکوائری کمیشن ہے ،تحریک انصاف کی درخواست سے مطمئن نہیں ہیں ٗ ریمارکس
پیر 15 جون 2015 17:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ فارم 15 سے غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز سے متعلق معاونت نہیں ملی ٗدھاندلی کی تحقیقات کر رہے ہیں ، یہ جوڈیشل کمیشن نہیں ، انکوائری کمیشن ہے ،تحریک انصاف کی درخواست سے مطمئن نہیں ہیں۔ پیر کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی زیر صدارت 2013ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق انکوائری کمیشن کا اجلاس ہوا ۔
سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان غوث بخش باروزئی انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور کمیشن کو بتایا کہ وہ عام انتخابات 2013 ء کے دوران نگران وزیر اعلیٰ تھے ۔ انہوں نے کہاکہ شکست کے ذمہ دار چیف سیکرٹری بلوچستان اور مقامی انتظامیہ تھی غوث بخش باروزئی نے کہاکہ انہوں نے عام انتخابات کو غیر شفاف قرار نہیں دیا تھا بلکہ یہ کہا تھا کہ بلوچستان میں'استادی'ہوئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.