اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان ، کشمیر،پنجاب، خیبرپختو نخوا، سکھر،لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پرتیزبارش کا امکان
پیر 15 جون 2015 17:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان ، کشمیر،پنجاب، خیبرپختو نخوا، سکھر،لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پرتیزبارش کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، اسلام آباد ،بالائی خیبرپختو نخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہاآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، بہاولپو ر،ملتان،ڈی جی خان،ساہیوال،ژوب، قلات، بنوں، ڈی آئی خان، فاٹا،اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، مالاکنڈ، ہزارہ ، پشاور، کوہاٹ، مردان، سکھر،لاڑکانہ ڈویژن اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر اورپنجاب میں کہیں کہیں ٗ بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواویں اورگرج چمک کیساتھ بارش ہوئی،سب سے زیادہ بارش بہاولپورمیں اٹھائیس ملی میٹرر یکارڈ کی گئی،گزشتہ روزسب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین،شہید بینظیرآباد،سبی میں پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.