پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کا ملزم 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پیر 15 جون 2015 18:23

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) جامعہ کراچی کے پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کے ملزم کو سخت سیکورٹی میں پیرکوانسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے قتل کے ملزم سمیع الزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم پروفیسر شکیل اوج کے قتل میں بھی ملوث ہے۔

متعلقہ عنوان :