محکمہ ریلوے ملکی تجارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا سکتا ہے‘خواجہ ضرار کلیم
کوئٹہ سے زاہدان ٹرین کا آغاز مثبت قدم ہے جو بلا شبہ باہمی تجارت کو بڑھاتے ہوئے بزنس کے نئے مواقع پیدا کرے گی
پیر 15 جون 2015 18:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل چےئرمین خواجہ ضرار کلیم نے منظور الحق ملک چےئرمین ریلوے کمیٹی ایف پی سی سی آئی کے ہمراہ پاکستان ریلوے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ۔چیف مارکیٹینگ مینجرریلوے زبیر شفیع غوری نے وفد کو کوئٹہ سے زاہدان جانے والی مال بردار ٹرین کے منصوبے کی بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹرین کا مقصد کاروباری برادری کے لئے ایران سے اشیا ء کی باہمی تجارت اور نقل و حمل کو سہل بنانا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.