خیبر پختونخوا بجٹ 2015-16 میں شعبہ آبپاشی کے 202 منصوبوں کیلئے ، 6 ارب 87 کروڑ روپے محتص
پیر 15 جون 2015 19:16
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) خیبر پختونخوا کے سالانہ بجٹ 2015-16 میں شعبہ آبپاشی کے 202 منصوبوں کیلئے مجموعی طور 6 ارب 87 کروڑ روپے محتص کئے گئے ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 45 فیصد زیادہ ہیں اس شعبے کے اہم منصوبوں میں پشاور جوئے شیح کنال اور سول کٹھہ کے بندوں کی بہتری نوشہرہ میں میروبی اور جڑوبہ ڈیموں کی تعمیر کرک میں لتمبر ڈیم کی تعمیر خویشگی لفٹ ایریگیشن سکیم کی بہتری جبکہ سیلا ب سے بچاو کیلئے حفاظتی پشتوں کے ساتھ ساتھ صوبے کے محتلف اضلاع میں نہروں سے منسلک 460 کلومیٹر سڑکوں کی بہتری واصلاح اور بحالی ڈیرہ اسماعیل خان (پنیالہ) بند اور پل کی توسیع کے علاوہ سوات میں نہروں اور نالوں سے منسلک سڑکو کی تعمیر دیر لوئر بلامبٹ ایریگیشن سکیم فیز- IIکے حفاظتی پشتوں کی تعمیر صوبہ بھر میں شمسی توانائی سے چلنے والی ٹیوب ویلوں کی تنصیب میں اضافہ صوبے میں چھوٹے نالوں ، جوہڑوں اور تالابوں کی تعمیر کے علاوہ صوبے بھر میں سرکل لیول پر ٹیسٹینگ لیبارٹریز کا قیام شامل ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.