پنجاب بجٹ میں عوام کیلئے صرف طفل تسلیاں ہیں، عوام نہیں آئی ایم ایف کی ضرورت اورسہولت کے مطابق بجٹ بنایا گیا
آل پاکستان مسلم لیگ یورپ وبرطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری الطاف شاہدکابیان
پیر 15 جون 2015 19:32
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ یورپ وبرطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہدنے کہا ہے کہ پرویزمشرف نے مافیا گروپس کولگام دی جبکہ عام آدمی کوریلیف دیا۔ان کے بعدپاکستان میں مہنگائی ،بھوک ،بیروزگاری ،بدامنی اوربدعنوانی کادوردورہ ہے۔ پرویز مشرف نے قومی وسائل عوام پرنچھاورکئے جبکہ حکمران بندربانٹ کررہے ہیں۔
وفاق کی طرح پنجاب بجٹ میں بھی عوام کیلئے صرف طفل تسلیاں ہیں۔ شریف برادران کی نوازشات پرصرف اشرافیہ کاحق ہے،ارباب اقتدار کے نزدیک پاکستان میں غربا توصرف ایڑیاں رگڑنے اوربے موت مرنے کیلئے پیداہوتے ہیں۔ پیر کواپنے ایک بیان میں چودھری محمدالطاف شاہدنے مزید کہا کہ سرمایہ دارحکمرانوں نے وفاقی اورپنجاب بجٹ میں اپنے مالی مفادات پرآنچ نہیں آنے دی کیونکہ انہیں عوام کی محرومیوں سے کوئی سروکار نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.