وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق وفاقی سیکرٹری شہزاد حسن پرویز کے انتقال پراظہار تعزیت

پیر 15 جون 2015 20:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سابق وفاقی سیکرٹری شہزاد حسن پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جور رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :