پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

پیر 15 جون 2015 20:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس(چار سالہ پروگرام)5thسمسٹر2015ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔`

متعلقہ عنوان :