پرانی گاڑیاں کمپنی وارنٹی کے ساتھ ٹویوٹا شیور پروگرام کے تحت حاصل کی جا سکیں گی،علی اصغر جمالی
پروگرام کا مقصد پرانی گاڑیوں کے خریداروں اور فروخت کرنے والوں کو نئی گاڑیاں خریدنے جیسی سہولت اور آسانی فراہم کرنا ہے،چیف آپریٹنگ آفیسر آئی ایم سی
پیر 15 جون 2015 21:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پرانی گاڑیوں کے صارفین اب پرانی ٹویوٹاگاڑیاں چھ ماہ کی کمپنی وارنٹی کے ساتھ ٹویوٹا شیور پروگرام کے تحت حاصل کرسکیں گے۔ حالیہ متعارف کرائے گئے اس پروگرام کا مقصد پرانی گاڑیوں کے خریداروں اور فروخت کرنے والوں کو نئی گاڑیاں خریدنے والوں جیسی سہولت اور آسانی فراہم کرنا ہے۔ ٹویوٹا شیور پرو گرام ٹیوٹا کے عالمی اقدام کا حصہ ہے جس کے تحت صارفین کو اضافی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔
انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی ) پاکستان میں ٹویوٹا اور ڈائی ہاتسو کی مجاز ڈسٹری بیوٹر ہے جس نے ٹویوٹا شیور پروگرام کے ذریعے پرانی گاڑیوں کی خرید و فروخت اور تبادلے کی سہولت فراہم کی ہے۔اس پروگرام میں پرانی گاڑی کے بدلے دوسری گاڑی تبدیل کرنے کے حوالے سے دیگر کمپنیوں کی گاڑیاں بھی شامل ہیں جبکہ پرانی ٹویوٹا کے بدلے نئی ٹویوٹا گاڑی کی خریداری جیسی سہولت بھی مہیا کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.