مسٹر پروفکیٹ2015جا فیشن شوکا انعقاد کیا گیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 15 جون 2015 21:23

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)ایس کے راجپوت پروڈکیشن کے زیراہتمام گذشتہ روز مسٹر پروفکیٹ2015جا فیشن شوکا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی ممتاز ماڈلز،فلمسٹار شیراز سکندر،مس شیلہ،مسٹر پاکستان سجاد عرف کالے خاں،مسٹر ڈویژن گوجرانوالہ رضوان بٹ ،جوائنٹ سیکرٹری انجمن تاجکران راجہ محمدوسیم صرف نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر ماڈلز نے معروف ڈئزنر تہذیب منصور کے ڈائزان پر فیشن واک کی اس 2فیکٹرا ور ری فرینڈز فیشن ہاؤس سمے متعدد ڈئزانر کے ملبوسار پر بھی ماڈل نے رن وے پر جلوے بکھیرے فیشن شور میں سنگز نے اپنی پرفامس سے شائقین کے دل مول لئے اس موقع پر ایس کے راجپوت پروڈکیشن کے چیئرمین سہیل کامران نے مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا اور اختتام پر تقسیم انعامات کی تقریب بھی ہوئی جس میں ماڈلز،ڈیزانر،سپانسرز،میک اپ آرٹس آئیڈیل سیلون،فوٹوگرافر سمیت موجودہ شائقین کے انعامات تقسیم کی گئے معززین نے شاندار تقریب پر ایس کے راجپوت پروڈکیشن کے چیئرمین سہیل کامران اور آرگنائزر عامر رفیق کو مبارکباد پیش کی۔