Live Updates

تحلیل شدہ ٹریبونل کے کسی بھی فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہے: رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین

muhammad ali محمد علی پیر 15 جون 2015 21:59

تحلیل شدہ ٹریبونل کے کسی بھی فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہے: رہنما تحریک ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ تحلیل شدہ ٹریبونل کے کسی بھی فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے جہانگیر ترین اور نادر لغاری کو پارٹی سے نکالے جانے کے فیصلے پر جہانگیر ترین کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جسٹس وجیہہ الدین کی سربراہی میں کام کرنے والے الیکشن ٹریبونل کو پہلے ہی تحلیل کر چکے ہیں لہذا تحلیل شدہ ٹریبونل کے یکطرفہ فیصلوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات