پیرامیڈیکس ملازمین کی مطالبات کے حق میں ہڑتال چوتھے روزداخل،ملازمین کا شاہراہ ریشم پر دھرنا،روڈ بلاک
پیر 15 جون 2015 22:03
ایبٹ آباد۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں پیرامیڈیکس ملازمین کی مطالبات کے حق میں ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے۔پیرامیڈیکس ملازمین نے سوموار کے روز ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے سامنے شاہراہ ریشم پر دھرنا دے کر شاہراہ ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی ہے۔اس موقع پرپیرامیڈیکس ملازمین نے صوبائی حکومت سے سروس سٹرکچر اورتنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔
مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی ڈیوٹیاں انجام نہ دینے کا اعلان کیا۔پیرامیڈیکس ملازمین کی ہڑتال کے باعث ہسپتال کے وارڈوں میں 2مریض مناسب طبی امداد نہ ملنے کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں۔پیرامیڈیکس ایسوسی ایشن کی کال پر ہزارہ کے دیگر اضلاع کی طرح ایبٹ آباد میں بھی پیرامیڈیکس ملازمین کی ہڑتال جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.