ایم کیو ایم کو ا ٓرمی آرڈیننس سے اپنے کالے کرتوتوں کے سامنے آنے کا ڈر ہے، متحدہ والے فجر کے وقت بولتے ہیں ظہر کے وقت معافی مانگ لیتے ہیں، آرڈیننس میں صرف توسیع کی گئی ہے، بھارت چاہتا ہے پاک چین اقتصادی راہدار ی منصوبہ بند ہو ، دہشتگرد بلوں میں چھپے ہیں ان کا خاتمہ کرناہوگا،ملک کے خلاف بیان دینے والے ملک دشمن ہیں ، ہماری امن کی خواہش کبھی معدوم نہیں ہوگی
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پیر 15 جون 2015 22:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو ا ٓرمی آرڈینس سے اپنے کالے کرتوتوں کے سامنے آنے کا ڈر ہے، ، متحدہ قومی موومنٹ نے گرفت سے بچنے کیلئے آرمی ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی مخالفت کی، متحدہ والے فجر کے وقت بولتے ہیں ظہر کے وقت معافی مانگ لیتے ہیں، آرڈیننس میں صرف توسیع کی گئی ہے، بھارت چاہتا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہدار ی منصوبہ بند ہو ، دہشتگرد بلوں میں چھپے ہیں ان کا خاتمہ کرناہوگا،ملک کے خلاف بیان دینے والے ملک دشمن ہیں ، ہماری امن کی خواہش کبھی معدوم نہیں ہوگی ۔
پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے آرمی ترمیمی آرڈیننس 2015 میں توسیع کی قرار داد پیش کی، جسے تمام سیاسی جماعتوں کے متفقہ طور پر منظور کرلیا لیکن متحدہ قومی موومنٹ نے اس کی مخالفت کر دیایم کیوایم کی جانب سے شدید مخالفت کرنے پر وزیر دفاع خواجہ ا ٓصف کا کہنا تھا کہ متحدہ کو پتا ہے کہ قانون کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچ چکے ہیں اور اس ا ٓرڈیننس سے ان کے کالے کرتوت بھی بے نقاب ہوجائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.