بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں کااحتجاج اور بائیکا ٹ غیر مناسب اور غیر جمہوری تھا، مشتاق احمدغنی
ہر چیزکو مدنظررکھتے ہوئے ایک متوازن بجٹ پیش کیا ہے۔رواں مالی سال کے بجٹ کے مقابلے میں بجٹ2015-16میں شعبہ تعلیم کے بجٹ میں20فیصد جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے بجٹ میں 36فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں کااحتجاج اور بائیکا ٹ محض شور شرابہ کے سوا کچھ نہیں تھا،وزیراطلاعات خیبرپختونخوا مشتاق غنی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 15 جون 2015 22:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ہر چیزکو مدنظررکھتے ہوئے ایک متوازن بجٹ پیش کیا ہے۔رواں مالی سال کے بجٹ کے مقابلے میں بجٹ2015-16میں شعبہ تعلیم کے بجٹ میں20فیصد جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے بجٹ میں 36فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں کااحتجاج اور بائیکا ٹ محض شور شرابہ کے سوا کچھ نہیں تھا۔اپوزیشن جماعتوں کارویہ غیر مناسب اور غیر جمہوری تھا۔ پیر کے روزبجٹ اجلاس کے بعد صوبائی اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کاکہناتھاکہ اپوزیشن جماعتوں کوصوبہ میں بلدیاتی نظام ہضم نہیں ہو رہا ہے یہ جماعتیں نہیں چاہتیں کہ اقتدار نچلی سطحی پر عوام کے ہاتھوں میں منتقل کیاجائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.