بھارت اپنی اوقات میں رہے مذموم عزائم خاک میں ملادینگے،حافظ احمدعلی
بھارت کے جارحانہ عزائم کے خلاف پوری پاکستانی قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور سیسہ پلائی ہوئی دیواربن کر اپنے وطن کی حفاظت کریگی
پیر 15 جون 2015 22:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری حافظ احمدعلی نے کہاہے کہ بھارت اپنی اوقات میں رہے اس کے مذموم عزائم خاک میں ملانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، بھارت کے جارحانہ عزائم کے خلاف پوری پاکستانی قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور سیسہ پلائی ہوئی دیواربن کر اپنے وطن کی حفاظت کرے گی۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے گلستان جوہر میں پاکستان کے خلاف بھارتی شرانگیزی پر کئے گئے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر امیر کراچی ڈویژن پیر لیاقت شاہ، مولانامشتاق عباسی، مولاناغلام مصطفی فاروقی، مفتی ظل الرحمٰن، قاری عبدالحئی شیخ، مولانااقبال اﷲ، مولاناحضرت ولی ہزاروی، مولانایوسف ہزاروی، مولاناعبدالرحمٰن جلالی، قاری سیف الرحمٰن، علامہ آفاق عصری، خواجہ سیف الاسلام ایڈوکیٹ، مولاناخواجہ احمدیارخان ودیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.