اسلام آباد : رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 جون بروز بدھ کو ہوگا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 جون 2015 11:01

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) : رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مر کزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 جون بفروز بدھ کو ہوگا، تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یونیورسٹی روڈ پر محکمہ موسمیات کے دفتر میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہو گا.