بہاولنگر،اہل علاقہ اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ڈاکو ہلاک
منگل 16 جون 2015 11:18
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء ) بہاول نگر میں ڈکیتی کے دوران اہل علاقہ اور ڈاکووٴں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس سے سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
(جاری ہے)
محلہ حافظ آباد کیرہائشیوں کے مطابق 4ڈاکو ایک گھرمیں ڈکیتی کیلئے داخل ہوئے جس پر گھروالوں نے شور مچادیااوراہل محلہ جمع ہوگئے۔جس پرڈاکووٴں نے فرارہونے کی کوشش کی۔ڈاکووٴں اور اہل محلہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس سے ایک ڈاکو ماراگیاجبکہ 3ڈاکو فرارہوگئے۔پولیس نے مزنیوالے ڈاکوکی لاش کوقبضے میں لے لیاہے جبکہ فرارڈاکووٴں کی گرفتاری کیلئے علاقہ میں ناکہ بندی کردی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
-
نگہبان رمضان پیکج کی اب تک کے اعدادو شمار کی تفصیلات جاری کر دی گئیں
-
صحافت ایک مقدس پیشہ ہے ، ایک صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے
-
موٹروے پولیس ٹریننگ کالج میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب
-
سستا رمضان بازار شہریو ں کیلئے بڑی سہولت ہے یہاں تمام اشیاء خوردو نوش انتہائی مناسب قیمتوں پر ہر شہری کیلئے دستیاب ہیں ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم کا گند م گودام کا دورہ، نگہبان راشن پروگرام کے تحت فراہم کیجانے والی گندم کی کوالٹی اور پیکنگ چیک کی، نگہبا ن پروگرام میں ناقص گندم کی شکایات حقیقت پر مبنی نہیں
-
نگہبان راشن پیکج کی تقسیم کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی جہلم کا دینہ اور سوہاوہ کا دورہ، مختلف مقامات پر راشن پیکج کی تیاری اور گلی محلوں میں تقسیم کی نگرانی
-
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن پاکستان سپورٹس بورڈ کے سپورٹس گالا میں سائیکلنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کی میزبانی کر رہی ہے
-
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں نیکیاں سمیٹنے کیلئے مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کا گزشتہ سال کی طرح امسال بھی گرینڈ سحری پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
لودھراں کے لوگوں کی بے لوث خدمت جاری رکھوں گا، جہانگیر ترین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.