ٹیسٹ سیریز ، سنگاکارا پاکستانی بالرز پر بجلی بن کر کرنے کے لیے تیار

منگل 16 جون 2015 11:33

ٹیسٹ سیریز ، سنگاکارا پاکستانی بالرز پر بجلی بن کر کرنے کے لیے تیار

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16جون۔2015ء) سری لنکا سے سیریز میں میزبان بلے باز کمار سنگاکارا پاکستانی بالرز کیلئے خطرے کی علامت ہیں ۔ 37 سالہ بلے باز سنگاکارا ہمیشہ پاکستانی بالرز کیلئے خطرناک ثابت ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے پاکستان کے خلاف 21 ٹیسٹ میچوں میں 80 کی شاندار اوسط سے 2809رنز اسکور کئے ہیں جن میں 3 ڈبل سنچریوں سمیت 10سنچریاں بھی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :