الحمراہال میں منعقد ہ تقریب میں سال 2015 ء کے بہترین اداکاروں میں ایوارڈ ز تقسیم

منگل 16 جون 2015 12:00

الحمراہال میں منعقد ہ تقریب میں سال 2015 ء کے بہترین اداکاروں میں ایوارڈ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء )الحمراہال نمبر llمیں منعقد ہونے والی تقریب میں سال 2015 ء کے بہترین اداکاروں کو ایوارڈ دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

بہترین ایوارڈ حاصل کرنے والے اداکاروں میں زارااکبر ، عابد کشمیری ، گوشی خان، خالد معین بٹ ، نواز انجم ، حسن مراد ، مایا، صنم ناز اور پلک رانا شامل ہیں ۔ الحمرا ء میں منعقدہ تقریب میں میوزیکل اور مزاحیہ آئٹم بھی پیش کئے گئے جن کو حاضرین نے بے حد پسند کیا ۔